کمشنر کو مانگا سوشل سکیورٹی ہسپتال کی کارکردگی بارے بریفنگ
لاہور (خبر نگار )کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمشنر مانگا کوسوشل سکیورٹی ہسپتال کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی سے پنجاب سوشل سکیورٹی کو منتقلی کے بعد ہسپتال کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے ۔۔۔
ہسپتال میں او پی ڈی، لیب ٹیسٹ اور ریفرل سسٹم میں بہتری آئی ہے ۔کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے بتایا کہ مانگا سوشل سکیورٹی ہسپتال کی کارکردگی 37 پوائنٹس سے بڑھ کر 67 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments