جوزف کالونی :ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر سائیکل سوار جاں بحق
لاہور (کرائم رپورٹر )جوزف کالونی میں ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر سائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیشن رزاق کنڈا ا تیز رفتار ٹرالی نے سائیکل سوار کو کچل دیا، نامعلوم بزرگ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
جوزف کالونی میں ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر سائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیشن رزاق کنڈا ا تیز رفتار ٹرالی نے سائیکل سوار کو کچل دیا، نامعلوم بزرگ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments