ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے میت منتقلی سروس کا افتتاح کردیا
موڑکھنڈا(نامہ نگار)ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر رعنا حمید نے میت منتقلی سروس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار ریسکیو افسران و ریسکیوئرز نے شرکت کی۔
ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر رعنا حمید نے میت منتقلی سروس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار ریسکیو افسران و ریسکیوئرز نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments