چیف منسٹرز پروگرام:15ہزار مفت کارڈیک سرجریز مکمل

چیف منسٹرز پروگرام:15ہزار مفت کارڈیک سرجریز مکمل

لاہور(خبر نگار)چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت ستمبر 2024 سے اب تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں سے ۔۔۔

تعلق رکھنے والے بچوں کی 15 ہزار سے زائد مفت کارڈیک سرجریز مکمل ہو چکی ہیں۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا وضع کردہ ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم پروگرام کو ڈیجیٹل معاونت فراہم کر رہا ہے ، جس کے ذریعے مریضوں کے میڈیکل ریکارڈ، فہرست سازی، نجی ہسپتالوں کو الیکٹرانک ریفرلز اور سرکاری و نجی ہسپتالوں کے درمیان بروقت رابطہ کاری کو مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...