زیورات خورد برد کرنے کے مقدمہ کے اخراج کی درخواست پرجواب طلب

 زیورات خورد برد کرنے کے مقدمہ کے  اخراج کی درخواست پرجواب طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور نہنگ نے بھانجی کی جانب سے ماموں کے خلاف زیورات خورد برد کرنے کے مقدمہ کے اخراج کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔۔۔

، ایڈووکیٹ طارق اعوان اور ایڈووکیٹ راؤ شہباز نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کی بہن نے 2001 میں اس پر زیورات خوردبرد کرنے کا الزام عائد کیا،لاہور ہائیکورٹ تک یہ کیس چلا مگر جرم ثابت نہیں ہو سکا،سال 2026 میں درخواست گزار کی بھانجی نے تھانہ خوشاب میں امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کروا دیا،اسی نوعیت کا مقدمہ پہلے بھی درج ہو چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...