اینٹی کرپشن کی کارروائی،تھانیدار اورجونیئر کلرک سروسز ہسپتال گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن لاہور نے تھانیدار اور جونیئر کلرک سروسز ہسپتال کو گرفتار کر لیا ۔۔۔
۔اینٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکراے ایس آئی/ پی ایس او ٹو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن اسلامپورہ مشتاق اور جونیئر کلرک نرسنگ سیکشن سروسز ہسپتال حافظ بلال کو گرفتارکر لیا۔ ملزم بلال نے میٹرنٹی لیو منظوری کیلئے رشوت طلب کی تھی ،ملزموں سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments