گٹکا فروخت کرنے والے 4 ملزم پکڑے گئے

 گٹکا فروخت کرنے والے  4 ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر )لاری اڈہ پولیس نے مضر صحت گٹکا فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران رکشہ میں گٹکا لوڈ کے لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی دینے جانے والے ملزمان عاطف، عثمان، شایان اور احسن کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2000 گٹکا پیکٹ ٹوٹل 400 لیٹر گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...