نواں کوٹ ـ:لڑائی جھگڑے میں 50سالہ شخص قتل
لاہور (کرائم رپورٹر )تھانہ نواںکوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے دوران 50 سالہ یاسین کو قتل کر دیا گیا۔
50سالہ مقتول یاسین بکر منڈی کا رہائشی ہے ، یاسین کو زخمی حالت میں سبزہ زار ہسپتال منتقل کیا گیا،دوران علاج مقتول جانبر نہ ہو سکا، پولیس کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ہیں ۔لاش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments