2چور گرفتار، مسروقہ سامان برآمد

2چور گرفتار، مسروقہ سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) داتا دربار پولیس نے بند دکانوں اور گھروں کے دروازے اور دیوار پھلانگ کر سامان چوری کرنے والے ملزمان ظاہر عرف تارا اور ولید کو گرفتار کر کے آلات نقب زنی ور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 داتا دربار پولیس نے بند دکانوں اور گھروں کے دروازے اور دیوار پھلانگ کر سامان چوری کرنے والے ملزمان ظاہر عرف تارا اور ولید کو گرفتار کر کے آلات نقب زنی ور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...