کمپیوٹرائزڈ حج قرعہ اندازی
لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ملازمین کی کمپیوٹرائزڈ حج قرعہ اندازی کردی گئی اورایل ڈی اے کے سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے سات خوش نصیب ملازمین کا انتخاب کر لیا گیاہے ۔
ایل ڈی اے ملازمین کی کمپیوٹرائزڈ حج قرعہ اندازی کردی گئی اورایل ڈی اے کے سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے سات خوش نصیب ملازمین کا انتخاب کر لیا گیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments