گوشت 7روپے کلوسستا

گوشت 7روپے کلوسستا

لاہور(آئی این پی )برائلر گوشت 7 روپے فی کلو سستا جبکہ انڈے 2 روپے درجن مہنگے ہو گئے ۔ اس تبدیلی کے بعد گوشت کا سرکاری نرخ 447 روپے اور انڈوں کا نیا ریٹ 247 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔

برائلر گوشت 7 روپے فی کلو سستا جبکہ انڈے 2 روپے درجن مہنگے ہو گئے ۔ اس تبدیلی کے بعد گوشت کا سرکاری نرخ 447 روپے اور انڈوں کا نیا ریٹ 247 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...