پیپلز پارٹی کااجلاس،پارٹی کومزیدفعال بنانے پرتبادلہ خیال

 پیپلز پارٹی کااجلاس،پارٹی  کومزیدفعال بنانے پرتبادلہ خیال

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)صدر پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن رائے شاہجہان بھٹی کی زیر صدارت انکے ڈیرے پر مشاورتی اجلاس۔۔

 ،پارٹی کو نچلی سطح پر مزید فعال بنانے اور تنظیم سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی ضلع شیخوپورہ کے صدر خان آصف خان، جنرل سیکرٹری عمران صابر ڈوگر اور لاہور ڈویژن کے اہم عہدیدران نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...