فوڈ اتھارٹی کا گجومتہ میں ناکہ 5ہزار لٹر جعلی دودھ تلف کردیا
کاہنہ (نمائندہ دنیا)فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں داخل ہونیوالا جعلی دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے گجومتہ میں ناکہ کے دوران ٹینکر کو روک کر چیک کیا ۔۔۔
تو 5 ہزار لٹر دودھ کیمیکلز سے تیار کیا گیا تھا جو انتہائی مضر صحت تھا۔ دودھ کنگن پور سے گجومتہ لایاجا رہا تھا۔ فوڈ اتھارٹی نے دودھ روہی نالے میں بہا کر مقدمہ درج اور مالکان کو گرفتار کروا دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments