تلونڈی:ڈاکو دن دہاڑے شہری سے ایک لاکھ 60 ہزار چھین کر فرار

تلونڈی:ڈاکو دن دہاڑے شہری  سے ایک لاکھ 60 ہزار چھین کر فرار

تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی،125موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوئوں نے شہری فاروق شبیر کو اسلحہ کے ۔۔۔

زور پر روک کر ایک لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چھین کرفرار ہوگئے ۔واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہریوں نے بڑھتی وارداتوں پر اظہارتشویش کرتے پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزموں کا سراغ لگا کر انہیں فوری گرفتار ، تلونڈی ا ور گردونواح میں پولیس کا گشت مؤثر بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...