ہائیکورٹ نظربندی کیخلاف درخواست غیر ضروری قرار
لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہورہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے مبشر اعوان کی نظر بندی کے۔۔۔
خلاف درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ،عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ براہ راست عدالت آگئے ،آپکو پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ،وکیل درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ 15 روزہ نظر بندی ہے ،عدالت دادرسی کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments