گھریلو ناچاقی پرشادی شدہ خاتون کا تیزاب پی کر اقدام خودکشی

گھریلو ناچاقی پرشادی شدہ  خاتون کا تیزاب پی کر اقدام خودکشی

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) بچیکی کے محلہ چاہ جیدہ میں گھریلو ناچاقی پر 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی، جسے ریسکیو نے فوری طور پر آر ایچ سی بچیکی منتقل کر دیا۔

بچیکی کے محلہ چاہ جیدہ میں گھریلو ناچاقی پر 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی، جسے ریسکیو نے فوری طور پر آر ایچ سی بچیکی منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...