سید والا :با اثر نوجوانوں کا محنت کش پر تشدد ،بدسلوکی ،زیادتی

 سید والا :با اثر نوجوانوں کا محنت کش پر تشدد ،بدسلوکی ،زیادتی

سیدوالا(نامہ نگار)5 بگڑے با اثر نوجوانوں کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نواحی گاؤں واں مکھن کے رہائشی عاصم، کاشف، علی، عبداﷲ وغیرہ نے سید والا کے محلہ غازی آباد کے رہائشی (ج )نامی پلمبر کو فون کر کے پانی کی موٹر درست کرنے کا بہانہ بنا کر گھر بلایا اور وائرلاک آہنی تار اور بیلٹوں سے تشدد سے شدید زخمی کر دیا اور اسکی پاخانے والی جگہ میں گاجریں ڈال کر بد سلوکی اور زیادتی کی۔ ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کا سخت نوٹس، فوری کارروائی کے حکم پر تھانہ سید والا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...