96 میڈیکل افسروں کی گریڈ 18 میں ترقی

 96 میڈیکل افسروں کی گریڈ 18 میں ترقی

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے 96 میڈیکل افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔

محکمہ کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر 96 میڈیکل افسران کوبی ایس 18 میں ترقی دے کر سینئر میڈیکل آفیسر کا عہدہ دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے تمام ڈاکٹرز کی نئی تعیناتیاں بھی کر دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...