لاہور پریس کلب کے باہر سے خاتون صحافی صائمہ نواز کی گاڑی چوری

لاہور پریس کلب کے باہر سے خاتون  صحافی صائمہ نواز کی گاڑی چوری

لاہور (کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں لاہور پریس کلب کے گیٹ سے خاتون صحافی صائمہ نواز کی گاڑی چوری ہو گئی۔

صائمہ نواز نے 7 بجے رات گاڑی پریس کلب کے باہر کھڑی کی۔8 بجکر 10 منٹ پر گاڑی وہاں موجود نہ تھی ۔گاڑی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آگئی ہے ۔سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چور شلوار قمیض میں ملبوس موٹر سائیکل سے نیچے اترتا ہے ۔چوروں نے ہیلمٹ پہن رکھے تھا۔ایک چور تھوڑا لنگڑا کر چلتا ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔15 کی کال پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...