خاتون اغوا، بازیاب کرالیا گیا

خاتون اغوا، بازیاب کرالیا گیا

سیدوالا(نامہ نگار) سید والا میں نواحی گاؤں ٹبی نہال کی رہائشی 3 بچوں کی ماں (ر) کو مبینہ طور پر ملزم ارشاد، عمران اور خاتون ساہی بی بی نے اغوا کیا۔

 تھانہ سیدوالا نے مغویہ کے شوہر کے بیان پر تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے مغویہ کو بازیاب کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...