آن لائن الحاق پورٹل کا باقاعدہ افتتاح
لاہور(خبر نگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کالج کو الحاقی خط جاری کرتے ہوئے آن لائن الحاق پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کردیا ۔
اس موقع پر انہوں نے تعلیمی سیشنز 2025-26 اور 2026-27 کیلئے الحاقی رپورٹ بھی جاری کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments