پوزیشن ہولڈر ز کی وی سی سے ملاقات
لاہور(خبر نگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پوزیشن ہولڈر طلبہ اور ان کے والدین نے وائس چانسلر سے ملاقات کی۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پوزیشن ہولڈر طلبہ اور ان کے والدین نے وائس چانسلر سے ملاقات کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments