ڈی ایس کا دورہ ، توسیعی کام کاجائزہ

ڈی ایس کا دورہ ، توسیعی کام کاجائزہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ نے ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا ۔

 ڈی ایس نے پلیٹ فارم نمبر 2اور 1پر پلیٹ فارمز کی لمبائی میں توسیع کے کام کا معائنہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...