طالبہ کوہراساں کرنیوالا ملزم دھرلیاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم پکڑ کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
طالبہ چھٹی کے بعد کینال روڈ برج سے روڈ کراس کر رہی تھی ،اس دوران ملزم نے برج پر طالبہ کو ہراساں کرتے ہوئے اس کے سامنے نازیبا حرکات بھی کیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments