قصور:بلھے شاہ ہسپتال کا وارڈ بوائے رشوت لیتے پکڑا گیا
قصور(نمائندہ دنیا) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ قصور نے بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور میں الطاف نامی وارڈ بوائے کو شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ قصور نے بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور میں الطاف نامی وارڈ بوائے کو شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments