تلونڈی :ڈاکوؤں نے بیوپاری سے 5لاکھ لوٹ کر گولی ماردی

تلونڈی :ڈاکوؤں نے بیوپاری  سے 5لاکھ لوٹ کر گولی ماردی

تلونڈی(نامہ نگار)چونیاں کے علاقہ تلونڈی میںبیوپاری محمد بوٹا مویشوں کی خرید و فروخت کے سلسلے میں نجی بینک سے 5لاکھ روپے کی رقم نکلوا کر آ رہا تھا۔

کہ گرڈسٹیشن الہ آباد کے قریب مسلح ملزموں نے اسے روک کر مبینہ طور پر اس سے 5 لاکھ روپے چھین کر فائرنگ کردی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...