3رکنی چور گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

3رکنی چور گینگ  گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان علی حسن،عرفان اورعبدالرزاق کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

نولکھا پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان علی حسن،عرفان اورعبدالرزاق کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے  ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...