سرکلر گارڈن فیز ٹو کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

 سرکلر گارڈن فیز ٹو کی  اپ گریڈیشن کا فیصلہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )لاہور کے تاریخی علاقے میں سرکلر گارڈن فیز ٹو کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، منصوبے کو ایک سال کی مدت میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔

 سرکلر گارڈن فیز ٹو اردو بازار سے شروع ہوگا اور شاہ عالم مارکیٹ، ایک موریہ پل، دو موریہ پل، شاہی قلعہ، ٹکسالی گیٹ اور بھاٹی گیٹ سے ہوتا ہوا دوبارہ اردو بازار تک پہنچے گا۔پانچ اعشاریہ چھ کلومیٹر طویل سرکلر گارڈن کی اپ گریڈیشن کی بنیادی ذمہ داری ٹیپا کو سونپی گئی ہے ۔ٹیپا کی جانب سے سرکلر گارڈن میں لینڈ سکیپنگ کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...