مکئی مشین کی زد میں آکر خاتون کا ہاتھ اور ٹانگ کٹ گئے
قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن میں مکئی کی مشین کی زد میں آکر 60 سالہ خاتون کا ہاتھ اور ٹانگ کٹ گئے ۔
تھانہ کوٹ رادھاکشن کے علاقہ باغیل سنگھ میں 60سالہ اختری بی بی زوجہ عمر دین میو اپنے شوہر کے ہمراہ مکئی کی شیلنگ مشین پر کام کر رہی تھی کہ اچانک مشین کی زد میں آگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments