نوانکوٹ :چوری کی بڑی واردات میاں بیوی گرفتار، 100فیصد ریکوری

نوانکوٹ :چوری کی بڑی واردات   میاں بیوی گرفتار، 100فیصد ریکوری

لاہور(کرائم رپورٹر)نوانکوٹ انویسٹی گیشن پولیس نے چوری کی بڑی واردات ٹریس کر کے 100فیصد ریکوری کیے گئے۔

طلائی زیورات اور نقدی ورثاء کے سپرد کر دی، ترجمان کے مطابق نوانکوٹ کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا گزشتہ روز ایس پی اقبال ٹاؤن حسن فاروق کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ راشد محمود نے ملزمان میاں بیوی کو گرفتار کر کے ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کا ساڑھے 17 تولے سونا اور نقدی ریکور کر کے مدعی کے حوالے کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...