چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف درخواست ، جواب طلب

چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے  کے خلاف درخواست ، جواب طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہو نے بوائز سکول گورنر ہاؤس کے چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے محمد ارسلان کی درخواست پر سماعت کی،وکیل نے دلائل دئیے کہ درخواست گزار 2023 میں بطور چوکیدار کنٹریکٹ ملازم محکمہ سکول میں تعینات ہوا،محکمہ سکول نے تین سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جس کی میعاد 2026 میں ختم ہو گئی ہے ،محکمہ سکول نے تمام دیگر ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...