چکن شاپس پر چھاپے
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے ہربنس پورہ، اچھرہ، نشتر، اقبال ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن سمیت شہر بھر میں چکن شاپس کی انسپکشنز کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 149 انسپکشنز کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments