11سالہ بچہ بازیاب

11سالہ بچہ بازیاب

لاہور (کرائم رپورٹر )تھانہ نشترکالونی کی حدود سے لاپتہ ہونے والے 11سالہ بچے نور عامر کو تلاش کر لیا گیا۔

والدین نے بچے کے اغوا کا مقدمہ 8روز قبل تھانہ نشتر کالونی میں درج کرایا تھا ۔والدین کی پولیس کو دعائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...