چیف کادورہ کنگن پور
لاہور (آن لائن) چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے قصور سرکل کی کنگن پور سب ڈویژن کا دورہ کیا اور دورانِ ریکوری تشدد کا نشانہ بننے والے لائن مین محمد شفیق سے ملاقات کی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے انکی خیریت دریافت کی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے قصور سرکل کی کنگن پور سب ڈویژن کا دورہ کیا اور دورانِ ریکوری تشدد کا نشانہ بننے والے لائن مین محمد شفیق سے ملاقات کی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے انکی خیریت دریافت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments