گڑھی شاہو:لوڈر رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

گڑھی شاہو:لوڈر رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر )گڑھی شاہو میں ٹریفک حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

ٹریفک حادثہ لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کے مابین ہوا،لوڈر رکشہ نے موٹر سائیکل سوار کو ہٹ کیا،موٹر سائیکل سوار لوڈر رکشہ کے نیچے آگیا ہے ۔ 18سالہ ادیب ولد تنویر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوا، لاش والدین کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...