لاری اڈہ : 2موبائل چور گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈا پولیس نے کارروائی کے دوران شانی موبائل چور گینگ کے ریکارڈ یافتہ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 موبائل 50 ہزار نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔
لاری اڈا پولیس نے کارروائی کے دوران شانی موبائل چور گینگ کے ریکارڈ یافتہ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 موبائل 50 ہزار نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments