گوشت 14روپے کلو مہنگا
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments