جواکھیلنے والے 6ملزم گرفتار
لاہور(آئی این پی)لاہور میں گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا کھیلنے والے گروہ کے 6 ارکان کو لٹن روڈ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر چوبرجی پارک کے قریب کارروائی کی گئی۔
لاہور میں گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا کھیلنے والے گروہ کے 6 ارکان کو لٹن روڈ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر چوبرجی پارک کے قریب کارروائی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments