اوور چارجنگ پر 62چالان
لاہور (آئی این پی)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں 2ہزار 8انسپکشنز کی گئیں، اوور چارجنگ پر 62چالان کیے گئے جبکہ 3 لاکھ 5ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ گراں فروشی کی مسلسل خلاف ورزی پر 2افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں 2ہزار 8انسپکشنز کی گئیں، اوور چارجنگ پر 62چالان کیے گئے جبکہ 3 لاکھ 5ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ گراں فروشی کی مسلسل خلاف ورزی پر 2افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments