راوی پل پرحادثہ 2افراد زخمی

راوی پل پرحادثہ  2افراد زخمی

لاہور (آئی این پی)راوی پل پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے۔

 راوی پل پر کھڑی خراب سفید گاڑی کے ڈرائیور کی غفلت حادثے کا باعث بنی، پولیس کا کہنا ہے کہ انڈیکیٹر بند ہونے کے باعث پیچھے سے آنے والی سیاہ گاڑی خراب سفید گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں سیاہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا، جبکہ ایک شخص پل سے نیچے گرنے کے باعث زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...