ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کیلئے 3امیدوار کامیاب

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن  ججوں کیلئے 3امیدوار کامیاب

لاہور(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 3 امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی، کیاماب ہونیوالوں میں محمد ظفر، صدف سلیم اور محمد وسیم عارف شامل ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 3 امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی، کیاماب ہونیوالوں میں محمد ظفر، صدف سلیم اور محمد وسیم عارف شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...