شیخوپورہ: گھریلو جھگڑوں سے تنگ شخص کی خودکشی کی کوشش
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے نواحی گاؤں جاتری میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ 50 سالہ شخص محمد علی نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش کی، تاہم اہلخانہ نے بروقت ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد کے بعداسے لاہور ریفر کردیا گیا ۔
شیخوپورہ کے نواحی گاؤں جاتری میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ 50 سالہ شخص محمد علی نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش کی، تاہم اہلخانہ نے بروقت ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد کے بعداسے لاہور ریفر کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments