قصور: نہر سے نامعلوم لاش برآمد

قصور: نہر سے نامعلوم لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)قصور کے علاقہ آدھن میں بی ایس لنک نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش تقریباً 45 سالہ شخص کی ہے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے نکال کر ضروری کارروائی کیلئے مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...