مصطفی آباد:2منشیات فروش گرفتا ر، پونے 4کلو چرس برآمد

مصطفی آباد:2منشیات فروش  گرفتا ر، پونے 4کلو چرس برآمد

مصطفی آباد ( نامہ نگار ) قصور کے علاقہ مصطفی آباد سے 2منشیات فروش گرفتا ر کرکے پونے 4کلو چرس برآمد کرلی گئی۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر مین فیروز پور روڈپل نہر کے قریب منشیات فروش راشد کو پکڑ کر قبضہ سے 2کلو 220گرام چرس جبکہ چارہ منڈی کے قریب گاڑی کے انتظار میں کھڑے منشیات فروش عظیم کو قابو کرکے قبضہ سے 1کلو 600گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نے دونوں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...