نارنگ:مغویہ طالبہ کے گھرپر فائرنگ
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) نارنگ کے علاقہ بھٹے کوٹ میں 15 سالہ مدرسے کی طالبہ کے مبینہ اغوا کے معاملے میں صلح کیلئے متاثرہ خاندان پر مبینہ دباؤ ڈالنے اور انکار پر رات گئے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔ پولیس نے اغوا کے 13 روز بعدپانچ نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کیاتھا۔
نارنگ کے علاقہ بھٹے کوٹ میں 15 سالہ مدرسے کی طالبہ کے مبینہ اغوا کے معاملے میں صلح کیلئے متاثرہ خاندان پر مبینہ دباؤ ڈالنے اور انکار پر رات گئے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔ پولیس نے اغوا کے 13 روز بعدپانچ نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کیاتھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments