چونیاں:بائولے گیدڑ کا حملہ،3 افراد کو کاٹ کھایا

چونیاں:بائولے گیدڑ کا  حملہ،3 افراد کو کاٹ کھایا

تلونڈی، الہ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا) چونیاں کی نواحی آبادی محمدی پور میں بائولے گیدڑ نے حملہ کرکے 2 کسانوں سمیت3 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔

زخمیوں کی شناخت لیاقت، نوید اور ماسٹر ریاض کے نام سے ہوئی ہے ، جنہیں طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا۔ گیدڑ کے حملے سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...