وزیر تعلیم کی زیر صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کااجلاس

وزیر تعلیم کی زیر صدارت  لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کااجلاس

لاہور (خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کااجلاس ہوا ۔

 وزیر تعلیم نے کہا کہ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ محدود وسائل کے باوجود قابل ذکر کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے اجلاس کو آئندہ سال کلاس روم آن ویل اور لائبریری آن ویل پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کرنے ، مڈل ٹیک پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...