گوشت 15روپے کلو سستا
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments