ڈی ایس سے ایڈوائزر محتسب کی ملاقات

ڈی ایس سے ایڈوائزر محتسب کی ملاقات

لاہور(اے پی پی)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور انعام اﷲ سے ایڈوائزر وفاقی محتسب انشورنس لاہور منیر احمد چشتی نے ملاقات کی۔

 اس موقع پر ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ حمدان نظیر سمیت دیگر ریلوے افسران بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...