درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ، کیمرے لگی عینکوں پر پابندی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 8اکتوبر کو سماعت کرینگی،عدالت نے پی ٹی اے ،وزارت تجارت اور وزارت اطلاعات سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔

ہائیکورٹ، کیمرے لگی عینکوں پر پابندی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس  عالیہ نیلم 8اکتوبر کو سماعت کرینگی،عدالت نے پی ٹی اے ،وزارت تجارت اور وزارت اطلاعات سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...